اہم خبریںجہلم

جہلم : وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کی کیپٹن محمد حسنین اختر شہید کے گھر آمد

جہلم : وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی کی کیپٹن محمد حسنین اختر شہید کے گھر آمد،

(ثاقب محمود کشمیری)
اس موقع پر بلال اظہر کیانی نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کے حوصلے کو سراہا۔ انہوں نے شہید کیپٹن محمد حسنین اختر کی عظیم قربانی کو شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیر مملکت بلال کیانی نے شہید کے اہل خانہ کے ساتھ وقت گزارا اور شہید کی جرات و بہادری کو سراہتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی اور قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی،

واضح رہے کہ شہید کیپٹن محمد حسنین اختر 20 مارچ 2025 کو ضلع ڈیرہ اسمائیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You