اہم خبریںجہلم

جہلم میں جی ٹی روڈ لاہور مور کے نزدیک روڈ ٹریفک حادثہ حادثہ میں مختلف گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

جہلم میں جی ٹی روڈ لاہور مور کے نزدیک روڈ ٹریفک حادثہ حادثہ میں مختلف گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ریسکیو ذرائع

ریسکیو کی امدادی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ حادثہ شدید دھند کی وجہ سے پیش آیا ۔
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ میں 10 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ۔ریسکیو ذرائع

جہلم کے علاقہ لاہور موڑ کے قریب بس اور ڈمپر اور 02 کاروں میں ایکسیڈنٹ، ایس پی انوسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ موقع پر موجود رہے،

ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا،

حادثہ میں01 خاتون جانبحق جبکہ36شہری زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،

جہلم پولیس نے فوری طور پر حادثہ پر ریسپانڈ کیا اور ریسکیو آپریشن میں بھرپور حصہ لیا،

جہلم پولیس دیگر اداروں کے ساتھ ملکر جانبحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد فراہم ک جا رہی ہے،

جہلم پولیس افسوس ناک سانحہ پر متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے جن کی مدد کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You