جہلم
جہلم : موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

جہلم : موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر ضلع جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی زیرِ نگرانی سیکیورٹی کے سخت انتظامات،
پولیس ہائی الرٹ — شہر میں کاروبار،ٹرانسپورٹ اور عوامی سرگرمیاں معمول کے مطابق اور پُرسکون انداز میں جاری،
شرپسند عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈی پی او جہلم
ضلع جہلم میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



