جہلم
جہلم : موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ضلع بھر کا دورہ

جہلم : موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کا ضلع بھر کا دورہ،
سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، پولیس کو الرٹ رہنے اور امن و امان برقرار رکھنے کی ہدایت،
امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور شر پسند عناصر کے عزائم کو ناکام بنانے کیلئے شہر بھر میں لگائے گئی پکٹس ڈیوٹی اور ناکہ جات کو چیک کیااور ڈیوٹی پر مامور جوانوں کو بریف کیا،
شرپسند عناصر سے اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،ڈی پی او جہلم
ضلع جہلم میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



