جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر) تجاوزات کے خلاف آپریشن، فوٹو سیشن تک محدود بازاروں سڑکوں کے ارد گرد

جہلم (ملک وسیم اختر) تجاوزات کے خلاف آپریشن، فوٹو سیشن تک محدود بازاروں سڑکوں کے ارد گرد پختہ تعمیرات مسمار نہ کی جاسکیں گزشتہ ماہ تجاوزات کے خاتمے کےلیے بعض مقامات پرآپریشن کیاگیا جبکہ اندرون شہر کے بازاروں سڑکوں اور سرکاری اراضی پر قائم پختہ تجاوزات جوں کی توں موجود ہے ،زرائع سے معلوم ہوا ہے کہ میونسپل کمٹیی کے شعبہ انسداد تجاوزات کے عملے کی سرپرستی کیوجہ سے جگہ جگہ تجاوزات قائم ہیں اور ملازمین نے جن ریڑھی بانوں لوڈر رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ معاملات طے کررکھے ہیں انہیں پرسنل وٹس ایپ گروپ میں ایڈکررکھا ہے تجاوزات کے خلاف ہونے والے آپریشن سے قبل آگاہ کردیا جاتا ہے اسطرح ریڑھی بان آپریشن سے قبل ادھرادھر ہوجاتے ہیں شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے اور بلاتفریق تجاوزات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You