جہلم

جہلم : مؤرخہ 7 جون کو دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اہلکار عظیم ولد محمد نعیم

جہلم : مؤرخہ 7 جون کو دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کے اہلکار عظیم ولد محمد نعیم کی تلاش کے لیے آپریشن آج تیسرے دن بھی جاری ہے۔

جہلم: اس سرچ آپریشن میں ریسکیو 1122 جہلم اور پاک فوج کے غوطہ خوروں کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

جہلم: ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیم نے سونار آلات کے ہمراہ تلاش کے آپریشن میں حصہ لیا۔ تاحال کشتی کے ذریعے آ پریشن کو سنگوئ اور چوٹالہ تک پھیلا دیا گیا ہے۔

جہلم: یاد رہے دریائے جہلم، ڈیموں اور ندی نالوں میں نہانے پر ڈپٹی کمشنر جہلم کے احکامات کے مطابق مکمل پابندی ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You