پنڈدادنخان

جہلم : فوڈ اتھارٹی کی پیر کھاڑا شریف موٹر وے ریسٹ ایریا میں کارروائی 540 لیٹر ناقص اور مضر صحت

جہلم : فوڈ اتھارٹی کی پیر کھاڑا شریف موٹر وے ریسٹ ایریا میں کارروائی 540 لیٹر ناقص اور مضر صحت پانی کی بوتلوں کو تلف کر دیا۔

پانی کا سیمپل فیل ہونے پر کاروائی کی گئی۔ ترجمان

پانی حافظ آباد سے جہلم سپلائی کیا گیا تھا۔ ترجمان

دکان مالک کو 10 ہزار کا جرمانہ عائد۔ ترجمان

وزیراعلٰی پنجاب کی اسپیشل ہدایات پر موٹر وے سروس ایریا میں کارروائیاں جاری۔

او سی

فوڈ اتھارٹی کی موٹر وے سروس ایریا میں کارروائی، 540 لیٹر ناقص پانی کی بوتلوں کو تلف کر دیا۔

وی او

فوڈ اتھارٹی کی وزیراعلٰی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر موٹر وے سروس ایریا کی چیکنگ کے دوران منرل واٹر کو چیک کیا گیا جس کے سیمپل فیل ہوگئے ۔سیمپل فیل ہونے کی صورت پر دکان مالک کو 10 ہزار جرمانہ اور 540 لیٹر پانی کی بوتلوں کو تلف دیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You