
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جہلم : شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 5 کس ملزمان گرفتار
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے اور پولیس پارٹی پر بانیت قتل فائر کرنے والے 5 کس ملزمان (1)سلیمان اختر ولد محمد یوسف ساکن جادہ جہلم (2)عدنان خان ولد استخار احمد ساکن سرائے عالمگیر (3) نعیم محمود ولد محمد لیاقت ساکن کوھالہ سوہاوہ (4)عمران خان ولد کاتب خان ساکن جادہ جہلم (5)عمیر شہزاد ولد عرفان ساکن جادہ جہلم کو گرفتار کرلیا
تفصیلات کے مطابق نجی میرج ہال میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی جب پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمان نے پولیس پارٹی پر بانیت قتل فائرنگ کرتے ہوئے مزاحمت کی جس پر ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 2 عدد کلاشنکوف، 1 عدد رائفل 223 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری



