اہم خبریںجہلم

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروئی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،

جہلم سٹی پولیس کی اہم کاروئی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،

ملزم سعد عرف سعدی موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے،

ملزم سے 02 مسروقہ موٹر سائیکل بھی برآمد،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You