
جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،03لاکھ روپے کی مالیت کا مسروقہ سامان برآمد،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اسامہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 02عدد موبائل فونز اور 01عدد لیپ ٹاپ برآمد،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
شہریوں کے اثاثوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



