
جہلم : سوہاوہ پولیس کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد ،
سوہاوہ پرلیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمود حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے15لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



