اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار ،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم صغیر شاہ کو گرفتار کر لیا ،

مجرم اشتہاری گزشتہ ساڑھے 03سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا ،

مجرم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کہ لیے روپوش ہو گیا تھا ،

اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You