اہم خبریںجہلم

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، پیٹرول کی غیر قانونی فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار

جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، پیٹرول کی غیر قانونی فروخت کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت محمد حنیف اور طاہرعلی کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے غیر قانونی پیٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You