جہلم
جہلم : دینہ پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار رکھتے ہوئے11 سالہ ذیشان کو ڈھونڈ

جہلم : دینہ پولیس نے بچھڑے ہوؤں کو آپس میں ملانے کے روایت برقرار رکھتے ہوئے11 سالہ ذیشان کو ڈھونڈ کر اسکے ورثاء کے حوالے کر دیا،
ذیشان جی ٹی روڈ پر لاوارث ملا جسے موٹر وے پولیس کی مدد سے ورثاء کو ڈھونڈ کراُنکے حوالے کردیا گیا،
عوام کی خدمت و حفاظت کے کوشاں ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



