جہلم : خدیجہ عظمت ویلفیئر فاونڈیشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام اور الشفاء ٹرسٹ ہسپتال کی ٹیم کے زیرنگرانی فری سرجیکل آئ کیمپ آج 22 اکتوبر 2023 بروز اتوار صبح 9 بجے سے لے کا دوپہر 3 بجے ذیلدار حویلی نزد نورانی مسجد عیدگاہ سعیلہ جہلم میں کیمپ لگایا گیا

جس میں سفید مویتے کا آپریشن بمعہ لینز مفت کیا گیا اور آنکھوں کے متعلقہ فری ٹیسٹ بھی کئے گے اور مفت عینکیں بھی مہیا کی گی اس کے علاوہ مفت ادویات بھی دی گی

اور ای سی جی کی سہولت سے فائدہ اٹھایا اور سرجن ڈاکٹر چائلڈ ڈاکٹر سکن ڈاکٹر چیسٹ ڈاکٹر نے مل کر اس میڈیکل کیمپ کے فرائض کو اچھے طرح انجام دیا اور 7 سے 8 سو لوگوں کو چیک کیا اور مفت ادویات دی گی اور اس کے احتتام پر مہمانوں اور ڈاکٹر حضرات کے لۓ پرتکلف کھانا کا بھی اہتمام کیا گیا
خصوصی کاوش : مرزا طاہر بیگ
0301 4744447



