جہلم

جہلم( جرار حسین میر) سیاحت کو فروغ دے کر ملکی ترقی کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے

جہلم( جرار حسین میر) سیاحت کو فروغ دے کر ملکی ترقی کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے

پاکستان میں سیاحت کے لحاظ سے تاریخی ورثہ موجود ہے دنیا کو اس ورثہ سے روشناس کروانے کی ضرورت ہے یہ بات ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی نے عالمی یوم سیاحت پر قلعہ روہتاس میں منعقدہ واک کے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ اس سے قبل محکمہ آثار قدیمہ کے زیر اہتمام اس حوالے سے ایک واک کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی ، اے سے دینہ اور گورنمنٹ افسران کے ساتھ طلبا نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکا کو عالمی یوم سیاحت اور قلعہ روہتاس کی تاریخی اہمیت بارے آگاہی دی گئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You