سوہاوہ

جہلم (جرار حسین میر) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں اہم پیش

جہلم (جرار حسین میر) ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں اہم پیش رفت مرکزی ملزمان گرفتار،

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کبیر احمد اور صداقت کو گرفتار کر لیا،قبل ازیں تھانہ ڈومیلی پولیس نے اسی مقدمہ میں ملوث03 ملزمان سلیم، رحمت اور منیب کو گرفتار کر کے چالان عدالت کیا. ملزم کبیر احمد سے وقوعہ میں استعمال ہونے والاناجائز اسلحہ رائفل 07 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی ملزمان نے مجھے اور میرے ساتھیوں کو زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قتل کرنے کی کوشش کی اور شدید مضروب کر دیامدعی مقدمہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،شہریوں کی جان و مال اور اثاثوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You