اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : تھانہ ڈومیلی کے علاقہ رسیلہ کلاں میں فائرنگ سے03شہریوں کےقتل ہونےکا معاملہ، ڈی پی او

جہلم : تھانہ ڈومیلی کے علاقہ رسیلہ کلاں میں فائرنگ سے03شہریوں کےقتل ہونےکا معاملہ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا نوٹس،ایس ڈی پی او سوہاوہ سے رپورٹ طلب

ابتدائی اطلاعات کے مطابق غضنفر ،گل عمر اور راجہ محمود نامی شہریوں کو صدام وغیرہ نے رشتہ کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈنگ پارٹیز تشکیل دےکر چھاپے مارے جا رہے ہیں،

ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گےاور تفتیش کے تمام مراحل کے بعد ملزمان کی قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے گی ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرجہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You