اہم خبریںسوہاوہ

جہلم تھانہ سوہاوہ کے علاقہ بکڑالہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا معاملہ، ایس ایچ او

جہلم تھانہ سوہاوہ کے علاقہ بکڑالہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا معاملہ، ایس ایچ او سوہاوہ عثمان تصدق کی کاروائی،واقعہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،

سوہاوہ پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے موجود 03 ملزمان اورنگزیب ، شاہ زیب اور ابو سفیان کو مناسب حکمت عملی سے گرفتار کر لیا،

ملزمان سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے

جبکہ چوتھا ملزم مبین گرفتاری سے بچنے کےلئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گیا،

جس کی گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں،

ملزم مبین کی گرفتاری کے لئے پیچھا کرتے ہوئے ایس ایچ او سوہاوہ عثمان تصدق اور ہیڈ کنسٹیبل محمد شفیق کھائی میں گرنے سے زخمی ہوگئے،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے ایس ایچ او سوہاو ہ عثمان تصدق اور اور ہیڈ کنسٹیبل محمد شفیق کی عیادت کی اور ڈی ایس پی سوہاوہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی،

قانون کی عملداری کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

قانون کی رٹ کو چیلنج کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم نے ایس ایچ او سوہاوہ ، ہیڈ کنسٹیبل محمد شفیق اور پولیس ٹیموں کو بہادری سے ملزمان کا مقابلہ کرنے ا ور گرفتار کرنے پر شاباش ، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You