جہلم

جہلم تھانہ سول لائن کے اے ایس ائی خادم بٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار

جہلم: تھانہ سول لائن پولیس کی کامیاب کارروائی، دو ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم تھانہ سول لائن کے اے ایس ائی خادم بٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 30 بور پستول برآمد ہوا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے، جبکہ ناجائز اسلحے کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ شہریوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You