اہم خبریںجہلم

جہلم : ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم اورنگ زیب خان کی روڈ چیکنگ دوران جعلی نمبر پلیٹ

جہلم : ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم اورنگ زیب خان کی روڈ چیکنگ دوران جعلی نمبر پلیٹ والی بس پر کاروائی، مشکوک بس کو روکنے پر جب ریکارڈ چیک کیا گیا

تو مذکورہ بس پر ٹرک کی جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی۔ جس کو قبضہ میں لے کر باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔ اورنگزیب خان نے کہا کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن ہر شہری کا قومی فریضہ ہے لہذا تمام موٹر مالکان محکمہ ایکسائز سے تعاون کریں، اپنی گاڑی فوری طور پر رجسٹر کروائیں اور قانون کا احترام کریں۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You