اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی بڑی کاروائی 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی بڑی کاروائی 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار،

ملزمان سے 12لاکھ60ہزار روپے، چھینا ہوا موٹر سائیکل اور موبائل فون برآمد،

ملزمان اسلحہ کے زور پر وارداتیں کرتے تھے اور شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرتے تھے،

ملزمان کی شناخت روہت مسیح اور شاہ نواز کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان سے 02 عدد پسٹلز30 بور معہ روند برآمد،

ملزمان متعدد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہیں،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You