اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، بدنامِ

جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری، بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، آئس برآمد

کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ ریحانہ کوثر کو گرفتار کر لیا،

ملزمہ سے 540گرام آئس برآمد کر لی گئی،

ملزمہ دیگر اضلاع میں بھی متعدد منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

ملزمہ کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You