اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،پرائیوٹ گاڑی پر جھنڈا لگا کر خود

جہلم ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی،پرائیوٹ گاڑی پر جھنڈا لگا کر خود کو منسٹر ظاہر کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت اشتیاق اور لقمان کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان نے غیر قانونی طور پر گاڑی کو جھنڈا لگا کر بلیک پیپر لگا رکھے تھےاور قومی شاہراہ پر تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہے تھے،

ملزمان نے خود کو منسٹر ظاہر کرنے کے لیےگاڑی پر جھنڈا بھی لگا رکھا تھا،

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،

قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You