
جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں عاصم محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی، سامان آتش بازی بیچنے والا ملزم گرفتار، سامان آتش بازی برآمد،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد قسم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ماچس پٹاخے، پٹاخے، شہنایاں، سیٹیاں اور سامان آتش بازی برآمد،
آتش بازی جیسے خطرناک کھیل میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



