اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم

جہلم : ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار،

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم بدر فاروق کو گرفتار کر لیا،

ملزم 2022 سے تھانہ ڈومیلی پولیس کو چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا ڈومیلی پولیس نے سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا،

حکومت پنجاب کے ویژن اورانسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں اشتہاری ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You