اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی

جہلم : ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار مجموعی طور پر 06 کلو 890 گرام چرس برآمد،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 مشیات فروش ملزمان کامران حیدر اور مظہر حسین کو گرفتار کرلیا،

ملزم کامران حیدر سے 05 کلو 250 گرام چرس اور ملزم مظہر حسین سے 01 کلو 640 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You