اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادن خان کی اہم کاروائی، منشیات

جہلم : ایس ایچ او پنڈدادنخان کی زیر نگرانی انچارج چوکی سٹی پنڈ دادن خان کی اہم کاروائی، منشیات فروش گرفتار بھاری مقدار میں منشیات بر آمد، ملزم گھر کے اندر چوری کی واردات میں بھی ملوث تھا،

پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم آصف رشید کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی گئی، ملزم قبل ازیں شہری کے گھر میں چوری کے مقدمہ نمبر 109 بجرم 454/380 ت پ میں بھی پنڈ دادن خان پولیس کو مطلوب تھا،
ملزم سے چوری شدہ واٹر پمپ بھی برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ہر دو مقدمات میں ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جارہا ہے،

منشیات فروشی تمام برائیوں کی جڑ ہے ، حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق منشیات فروشی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You