اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے

جہلم : ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور منشیات برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد حفیظ اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزم محمد حفیظ سے02کلو40گرام چرس جبکہ ملزم طاہر محمود سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی لیا گیا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ انسداد منشیات ایکٹ اور اسلحہ ناجائز کے مقدمات درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You