اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق

جہلم : ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی کاروائی،غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو جاں بحق کرنے والا ملزم گرفتار،

للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اصغر کو گرفتار کر لیا،

ملزم نے موٹر وے پر غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے شہری کو ٹکر مار کر جان سے ماردیا،

للہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے گاڑی قبضہ پولیس میں لے لی،

شہریوں کی جان و مال کی خفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You