اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سٹی عطاللہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، ہیروئن برآمد

جہلم ایس ایچ او سٹی عطاللہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ،بدنامِ زمانہ لیڈی منشیات فروشہ گرفتار، ہیروئن برآمد

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمہ رانی بی بی عرف رانوں کو گرفتار کر لیا،

ملزمہ سے 02کلو 160گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزمہ متعدد منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے،

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You