اہم خبریںجہلم

جہلم ایس ایچ او سٹی عطااللہء اور ٹیم کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چوری میں ملوث گینگ گرفتار

جہلم ایس ایچ او سٹی عطااللہء اور ٹیم کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چوری میں ملوث گینگ گرفتار،مسروقہ 09 موٹرسائیکلز برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ماجد ، علی رضا ، صابر حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزم متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،

ملزمان سے دوران تفتیش 09 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ہیں،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You