اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ احسن محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او سوہاوہ احسن محمود اور ٹیم کی اہم کاروائی،اغواء اور زیادتی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم گرفتار،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم حارث عباس کو گرفتارکر لیا،

ملزم نے سال 2022 میں نوویں جماعت کے طالب علم کو ورغلاتے ہوئے ویران جگہ پر لے جا کرزیادتی کا نشانہ بنایا تھا،

ملزم اشتہاری گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،جسے پولیس تھانہ سوہاوہ نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرتے ہوئے گرفتار کر لیا،

حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے احکامات پر اشتہاری ملزمان کے خلاف مہم میں تیزی لائی جا رہی ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You