اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد،

پولیس تھانہ دینہ نے کاروائی کرتےہوئے ملزم محمد عاصم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ جالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You