
جہلم ایس ایچ او تھانہ کا لا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،
ایک منشیات فروش ملزم گرفتار کر لیا ،
ملزم کی شناخت شہباز کے نام سے ہوئی ہے ،
ملزم سے 05کلو 100گرام چرس برآمد کر لی گئی ،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ




