
جہلم :: ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب کی بڑی کھیپ برآمد،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ثلاث مسیح کو گرفتار کر لیا،
ملزم کے قبضہ سے 37 بوتلیں شراب اور کار برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



