
جہلم : ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث 02ملزمان گرفتار،03عدد چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد
ملزمان کی شناخت یوسف اور اقبال کے ناموں سے ہوئی ہے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



