اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم افضل کو گرفتار کر لیا،
ملزم سےرائفل 12ڈبل بیرل معہ کارتوس برآمد کر لئے گئے،

ملزم کے خلاف تھانہ ڈومیلی میں مقدمہ درج،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،قانون شکن عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You