اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار،چھینی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان وقاص، عدیل اور بابر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چھینی گئی رقم 09 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد،

جبکہ ملزم وقاص رائفل 44 بور معہ ایمونیشن، ملزم عدیل سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن اور ملزم بابر سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد ،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کو انکے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You