اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،چھینی رقم برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کاشف کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے چھینی گئی رقم 01 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You