جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

جہلم: تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف تھانہ چوٹالہ میں مقدمہ درج،مزید تفتیش جاری،

قانون سے بالاتر کوئی نہیں، ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی تشہیر کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You