جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کارروائی، قتل کے مقدمہ کا مرکزی ملزم گرفتار

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You