اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی شراب سپلائرز ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی شراب سپلائرز ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم فیاض کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف مقدمہ درج،
شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ