پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی ،موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث کاکا پٹھان گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکلز برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چوری شدہ 04 عدد موٹر سائیکلز برآمد کر لیے گئے،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



