پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04ملزمان گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والے 04ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان امتیاز احمد،محمد اکبر،امجد فاروق اور پرویز کو گرفتار کر لیا،
ملزمان امتیاز احمد ،اکبر اور امجد سے پسٹلز30بور معہ ایمونیشن اور ملزم پرویز سے بندوق 12بور سنگل بیرل معہ کارتوس برآمد کے لیے گئے،
ملزمان کے خلاف تھانہ پنڈ دادنخان میں الگ الگ مقدمات درج،
ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



