اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی، 10 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،

تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہباز کو گرفتار کر لیا،

ملزم میرے بیٹے کو ورغلا پسلا کر گھر لے گیا جہاں پر ملزم نے میری بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعی مقدمہ

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You