
جہلم : ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار ،چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد
تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ذیشان اور امجد کو گرفتار کرلیا ،
ملزمان سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا گیا ،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا ،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس جہلم ناصر محمود باجوہ



