اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی کاروائی،منشیات فروش ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی کاروائی،منشیات فروش ملزمان گرفتار،چرس اور شراب برآمد
للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم محمد اشتیاق اور شراب سپلائر ملزم خضر حیات کو گرفتار کر لیا،
ملزم اشتیاق سے 560گرام چرس جبکہ ملزم خضر حیات سے10لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی گئی،
دونوں ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ