اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی، چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم محمد عاصم کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال2023سے چوری کے مقدمہ میں تھانہ للہ پولیس کو مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا تھا،جس کو سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ للہ پولیس نے گرفتار کر لیا،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



