پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عادل گینگ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث عادل گینگ کے 02 ملزمان گرفتار،ملزمان سے نقدی اور دیگر چوری شدہ سامان برآمد
تھانہ للہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان 20 ہزار روپے نقدی،بجلی کی تار مالیتی09 ہزار روپے اور دیگر مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو



